طے کا روزہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - وہ روزہ جو قبیلہ طے کے لوگ دو روز برابر رکھتے اور تیسرے روز افطار کرتے تھے۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - وہ روزہ جو قبیلہ طے کے لوگ دو روز برابر رکھتے اور تیسرے روز افطار کرتے تھے۔